پاکستانتازہ ترین

تعلیمی اداروں کے اوقات کار کم کر دئیے گئے، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(پاک نیوز)وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے اوقات کار کم کر دئیے گئے جس کے لئے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔جاری نوٹیکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے  پیر سے جمعرات تک صبح 7 سے دن 11 بجے تک کھلیں گے۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں کی ایوننگ شفٹ والے ادارے جمعہ ہفتہ کو کھلیں گے۔نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں کو اداروں کو 50 فیصد بچے بلانے کی اجازت ہو گی۔خیال رہے کہ اس سے قبل پہلے تعلیمی اداروں کے اوقات کار 8 سے 1 بجے تک تھے۔

یہ بھی پڑھیں  مسلم امہ عید کیوں مناتے ہیں؟

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker