
لاہور(پاک نیوز)جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے تسلیم کیا کہ گرفتاری کی ضرورت نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہے کہ مہینوں کی طویل تفتیش کے بعد ایف آئی اے نے گرفتار نہ کرنے کو تسلیم کیا ہے، ایف آئی اے کو لاکھوں دستاویزات پیش کیں ہیں۔جہانگیرترین نے کہا ہے کہ میرا خلاف ایف آئی آر اور بجٹ کا کوئی تعلق نہیں ملا ہے، قانون کاہمیشہ سامنا کیا اورکرتےرہیں گے۔ پی ٹی آئی کئے رہنما نے مزید کہا کہ باقی تفصیل میرے وکیل بتائیں گے۔
Some really prime posts on this web site, saved to fav.
Some truly fantastic content on this web site, thanks for contribution. "A conservative is a man who sits and thinks, mostly sits.” by Woodrow Wilson.
the dating list online free
joe scarborough and mika dating