تازہ ترینکھیل

ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 12رنز سے شکست دے دی

ابوظہبی(نمائندہ سپورٹس)پی ایس ایل 6 کے کل ہونے والے میچز میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 12رنز سے شکست دے دی ہے۔رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جبکہ ملتان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بنائے۔بیٹنگ کے وقت کراچی کنگز 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر صرف 164 رنز بناسکی، جس میں والٹن نے 35، مارٹن گپٹل اور نجیب اللہ زدران نے 11 ، 11  رنز بنائے۔اسکے علاوہ کراچی کنگز کے قاسم اکرم نے 10 رنز  اور  کپتان عماد وسیم اور تھیسارا پریرا صفر پر آؤٹ ہوئے۔ملتان  کے  عمران خان نے 3 اور عمران طاہر نے 3 وکٹیں حاصل کیں اور کنگز کے 2 کھلاڑی رن آؤٹ ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : سینئر اساتذہ کا احترام نہ کرنے والے قابل مذمت ہیں . میڈیا کوارڈینیٹر اپیکا رانا نعمان خان

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker