پاکستانتازہ ترین

بجٹ کابینہ سے منظور، تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کی بھی منظوری مل گئی

اسلام آباد(پاک نیوز) وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ کی منظوری دےدی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ، ترقیاتی پروگرام اور دیگر امور پر غور کیا گیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے بجٹ 2021-22 کی منظوری دے دی ہے جب کہ کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں بھی 10 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ وفاقی کابینہ نے موبائل فون پر ٹیکس لگانے کی بھی منظوری دی ہے۔وفاقی کابینہ کی باضابطہ منظوری کے بعد اب بجٹ کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  حجرہ شاہ مقیم:بارش سے مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص ہلاک

یہ بھی پڑھیے :

4 Comments

  1. Appreciating the time and effort you put into your
    website and in depth information you present. It’s nice to come across a blog every once in a while that isn’t the same out of date rehashed information.
    Fantastic read! I’ve bookmarked your site and I’m including
    your RSS feeds to my Google account.

  2. Hello would you mind letting me know which hosting company you’re working with?
    I’ve loaded your blog in 3 completely different internet browsers and
    I must say this blog loads a lot quicker then most.
    Can you suggest a good internet hosting provider at a
    reasonable price? Many thanks, I appreciate it!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker