پاکستانتازہ ترین

وزیر توانائی حماد اظہر کا ملک بھر میں زیرلوڈ شیڈنگ کا دعویٰ

اسلام آباد(پاک نیوز) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے ملک بھر میں زیرلوڈ شیڈنگ کا دعویٰ کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 48 گھنٹوں میں 1500 میگاواٹ بجلی نظام (نیشنل گرڈ) میں شامل کی گئی ہے اور ملک میں اس وقت زیرو لوڈشیڈنگ ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ آج مزید بجلی بھی سسٹم میں شامل کی جائے گی، لیکن زیادہ بجلی چوری والےعلاقوں میں واجبات کی عدم ادائیگی کی بناء پر بندش کا سامنا ہوسکتا ہے۔ وزیر توانائی نے تمام تقسیم کار کمپنیوں کا چارٹ بھی شیئر کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  رابعہ رحمن ورلڈکالمسٹ کلب کی مرکزی سینئر نائب صدر نامزد

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

  1. Thank you for some other magnificent article. Where else may just anybody get that type of info in such a perfect method of writing? I have a presentation subsequent week, and I’m at the look for such information.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker