تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو۔تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائکل سوار دو افراد ہلاک

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائکل سوار دو افراد ہلاک۔ٹرک ڈراؤر ٹرک چھوڑ کر موقع سے فرار۔تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو نواحی گاوں سہارنکے کے رہائشی اٹھارہ سالہ محمد اویس اور پینسٹھ محمد صادق موٹڑ سائکل نمبر LEY 5296 پر لاہور سے واپس گھر جا رہے تھے کہ جب وہ اڈہ سرائے چھینبہ کے قریب پہنچے تو پیچھے سے آنے والے تیز رفتار ٹرک نمبر TAJ 539 کے ڈرائیور نے لاپروائی سے انہیں ٹکر مار دی جس سے موٹر سائکل تباہ اور دونوں بری طرح کچلے گئے اور موقع پر ہلاک ہو گئے۔ٹرک ڈرائیور ٹرک چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا۔ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر مرنے والوں کی لاشیں سول ہسپتال بھائی پھیرو پہنچائیں جبکہ بھائی پھیرو صدر پولیس نے ٹرک قبضہ میں لیکر مزید قانونی کاروائی شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیں  کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے فتح جھنگ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

یہ بھی پڑھیے :

6 Comments

  1. Excellent post. I used to be checking constantly this weblog and I’m inspired!

    Very useful info particularly the closing section :) I care for such info a lot.
    I used to be seeking this particular info for a long time.

    Thanks and best of luck.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker