پاکستانتازہ ترین

عید کے ایام میں وفاقی دارالحکومت کی فضائی نگرانی کا فیصلہ

helicopterاسلام آباد(بیوروچیف) سیکریٹری داخلہ کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں عید کے ایام کے دوران سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس میں آئی جی اسلام آباد ، ایس ایس پی اپریشنز، ایس ایس پی ٹریفک اور انتظامیہ کے دیگر حکام شریک ہوئے جس میں عید کے ایام میں وفاقی دارالحکومت کی فضائی نگرانی کا فیصلہ کیا گیا۔ اس کے علاوہ چاند رات اور عید کے اجتماعات کی بھی سیکیورٹی کو موثر بنانے کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  رینالہ خورد: باؤلے کتے کے کا ٹنے سے 2گائے ہلاک 4کتے پاگل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker