تازہ ترینکھیل

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی

ابوظہبی(نمائندہ سپورٹس)پی ایس ایل ( پاکستان سپر لیگ ) 6 کے 19ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 61 رنز سے شکست دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق ابوظہبی میں جاری پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 198 رنز کا مشکل ہدف دیا۔ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپنرز نے اچھا آغاز فراہم کیا مگر اس کے بعد آنے والے کھلاڑی کچھ خاص کھیل پیش نہ کرسکے۔مقررہ 20 اوورز میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 9 وکٹوں کے نقصان پر 136 رنز بناسکی۔

یہ بھی پڑھیں  7 ستمبر کو فیصلہ ہوگا سکول 15 ستمبر کو کھولنے ہیں یا نہیں: شفقت محمود

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker