پاکستانتازہ ترین

سی این جی اسٹیشنز کے بعد فیکٹریوں کو بھی گیس کی فراہمی بند

کراچی(پاک نیوز)سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی میں 3 روز سی این جی کے بعد فیکٹریوں کو بھی گیس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اعلامیے کے مطابق صنعتوں اور کیپٹو پاور کو آج گیس بند رہے گی۔خیا ل رہےکہ  اس سے قبل سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے ،جمعے کے روز سندھ میں سی این جی اسٹیشنز اچانک بند کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔اعلامیے کے تحت  سی این جی اسٹیشنزجمعہ کی صبح 12بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک بند رکھنے کا اعلان سامنے آیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان نے بیڈمنٹن میں بھارت کو ہراکر انٹرنیشنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کرلیا

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker