تازہ ترینکھیل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹاپ فور کی دوڑ سے باہر

ابوظہبی(نمائندہ سپورٹس) (مانیٹرنگ ڈیسک )کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پشاور زلمی سے شکست کے بعد پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)6 میں ٹاپ فور کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 6 کا ناک آوٹ مرحلہ ٹاپ فور ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اب تک کھیلے گئے اپنے سات میچز میں سے صرف ایک میں فتح حاصل کرسکی ہے۔پی ایس ایل کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم ناک آوٹ مرحلے کے لئے کوالیفائی نہیں کرسکے گی۔

یہ بھی پڑھیں  یہ بادشاہت تمہارے پاس ہمیشہ نہیں رہے گی

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker