پاکستانتازہ ترین

حکومت کا اسکولز بند کرنے کا فیصلہ

پشاور(پاک نیوز)شدید گرمی کے باعث خیبرپختونخوا حکومت نے پرائمری اور مڈل اسکولز بند رکھنے کا فیصلہ کیاہے۔محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے مطابق گرم علاقوں میں پرائمری اور مڈل اسکول تاحکم ثانی بند رہیں گے جبکہ نویں سے بارہویں جماعت تک کہ اوقات صبح 7 بجے سے 10 بجے تک مقرر کیے گئے ہیں

یہ بھی پڑھیں  بے بسی کی انتہا اور شرمناک گورنس

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

  1. Thanks for any other excellent article. Where else may anybody get that kind of information in such an ideal way of writing? I have a presentation subsequent week, and I am on the search for such information.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker