پاکستانتازہ ترین

انٹر اور میٹرک امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

لاہور(پاک نیوز)تعلیمی بورڈ نے دہم اور بارہویں کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔تفصیلات کے مطابق تعلیمی بورڈ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحان کا شیڈول تیار کرلیا، بارہویں جماعت کے امتحان کا آغاز 10 جولائی سے ہوگا۔  دہم جماعت کے امتحان کا آغاز 29 جولائی سے ہوگا،  گیارہویں کے امتحان 12 اگست اور نہم کے 28 اگست شروع ہوں گے،  نتائج کا اعلان پیپر ختم ہونے کے 75 دنوں بعد کیا جائے گا۔انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کا پہلا پیپر 10 جولائی کوسائیکالوجی کا ہوگا، 12 کو کیمسٹری، 13 کو سوکس ،14 کو ایجوکیشن کا پیپر ہوگا۔15جولائی کو پنجابی ، 16 کو سوکس اور17 اسلامیات کا پیپر ہوگا، 19 جولائی اکنامکس اور 27 کو بیالوجی اور حساب کا پیپر ہوگا۔میٹرک کا پہلا پیپر 29 جولائی کو عربی کا ہوگا، 30 جولائی کو کیمسٹری،31 کو سوکس کا پیپر ہوگا۔ 2اگست کو ایجوکیشن اور 3 اگست کو حساب کا پیپر ہوگا، 9 اگست کو آخری پیپر حساب اور کمپیوٹر سائنس کا ہوگا۔ڈیٹ شیٹ کا حتمی فیصلہ پی بی سی سی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:شادی کے پہاڑوں میں آتشزدگی ،لاکھوں مالیت کے درخت جل کر خاکستر

یہ بھی پڑھیے :

2 Comments

  1. Hi there this is somewhat of off topic but I was wondering if blogs use WYSIWYG editors or if you have to manually code with HTML. I’m starting a blog soon but have no coding knowledge so I wanted to get advice from someone with experience. Any help would be greatly appreciated!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker