پاکستانتازہ ترین

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

لاہور (پاک نیوز)حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 13 پیسے اضافہ کردیا، وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق  پٹرول کی قیمت میں 2روپے 13پیسے  فی لٹر اضافہ کر دیا گیا۔پٹرول کی نئی قیمت 110روپے 69 پیسے فی لٹر ہوگئی  ۔ہائی سپیڈ   ڈیزل کی قیمت میں  1روپیہ 79پیسےفی لٹر اضافہ ہو گیا۔مٹی کا تیل  1روپیہ89پیسے اور لائٹ ڈیزل 2روپے3پیسے مہنگا ہو گیا۔نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12بجے سے ہوگا۔ وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ:دستیاب وسائل سے شہرکی صورتحال کوبہترکرنے کی کوششوں میں مصروف ہوں ،اے سی بھوانہ

یہ بھی پڑھیے :

2 Comments

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker