تازہ ترینکھیل

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 110 رنز سے ہراکر ایونٹ سے باہر کر دیا

ابوظہبی(نمائندہ سپورٹس نیوز)پاکستان سپر لیگ کے 25 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 110 رنز سے ہرا دیا ۔ اب کوئٹہ کی ٹیم کی پلے آف مرحلے میں جانے کی تمام امیدیں ختم ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق 184 رنز کا ہدف ملتان سلطانز کے بالرز نے کوئٹہ کے بیٹسمینوں کے لئے ناممکن بنادیا۔ پوری ٹیم 12.1 اوورز میں صرف 73 رنز ہی بناسکی۔ ویدرالڈ 19 اور سرفراز احمد نے 13 رنز بنائے۔ملتان سلطانز کے عمران طاہر نے 3 اور عمران خان نے 2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔ ٹاس جیت کر سرفراز احمد نے پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 183 رنز بنائے تھے۔ ملتان کے شان مسعود نے 73 جبکہ جانسن چارلس نے 47 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی تھی۔گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ہم پاکستان سپر لیگ6 میں غیر ملکی کھلاڑیوں کو درست کمبی نیشن نہیں بناسکے۔ آج کے میچ میں بیٹنگ کے دوران ہم مومینٹیم بنانے میں ناکام رہے۔پورے سیزن میں ہم غیر ملکی کھلاڑیوں کو درست کمبی نیشن نہیں بناسکے جس کے باعث ہمیں شکستوں کو سامنا کرنا پڑا۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان سپرلیگ،آج دو میچز کھیلے جائینگے، کراچی اور پشاور، اسلام آباد اور کوئٹہ کا آمنا سامنا

یہ بھی پڑھیے :

7 Comments

  1. A fascinating discussion is definitely worth comment.

    There’s no doubt that that you need to write more on this topic, it might
    not be a taboo matter but usually people don’t discuss these subjects.
    To the next! Best wishes!!

  2. It is actually a great and useful piece of information. I’m glad that you just shared this helpful information with us. Please stay us informed like this. Thanks for sharing.

  3. It’s appropriate time to make some plans for the longer term and it’s time to be happy. I have read this publish and if I may I want to counsel you few interesting issues or advice. Maybe you could write subsequent articles relating to this article. I desire to learn even more issues approximately it!

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker