پاکستانتازہ ترین

خیبرپختونخوااور بلوچستان کاسالانہ مالی بجٹ 22-2021 آج پیش کیا جائے گا

پشاور(پاک نیوز)خیبرپختونخوا کا سالانہ بجٹ برائے مالی سال 22-2021 آج پیش کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے آئندہ بجٹ کا تخمینہ ایک ہزار ارب روپے سے زائد لگایا گیا ہے، بجٹ میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لئے 350 ارب روپے سے زائد رکھنے کی تجویز دی ہے۔بلوچستان کامالی سال22-2021کا بجٹ بھی آج پیش کیاجائے گا۔تفصیلات  کے مطابق بلوچستان  اسمبلی میں بجٹ صوبائی وزیرخزانہ میر ظہور بلیدی پیش کرینگے۔ ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق آئندہ مالی سال کا بجٹ ٹیکس فری ہوگا۔   بلوچستان کے مالی سال 2021-22  بجٹ کا  کل حجم500ارب سے زائد ہے، صوبائی بجٹ میں ترقیاتی کاموں کیلئے140ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے   جبکہ غیر ترقیاتی  مد میں 370ارب روپے رکھے جانے کی تجویز دی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  حاصل پورمہنگائی اور لوڈ شیڈنگ کے خلاف بروز ہفتہ 12 مئی کو شٹرڈاون ہرتال

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

  1. Terrific work! This is the type of information that should be shared around the internet. Shame on Google for not positioning this post higher! Come on over and visit my web site . Thanks =)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker