پاکستانتازہ ترین

شہری اب اتوار کو کورونا ویکسین نہیں لگوا سکیں گے

لاہور(پاک نیوز)شہر میں ویکسی نیشن سنٹرز اب جمعے کی بجائے اتوار کو بند بند ہونگے، محکمہ صحت کے مطابق این سی او سی کی ہدایات پر چھٹی کا دن اتوار مقرر کیا گیا، اب شہری اتوار کے علاوہ تمام دن ویکسین کروا سکیں گے.تفصیلات کے مطابق این سی او سی کی ہدایات پر سینٹرز میں چھٹی کا دن تبدیل کیا گیا ہے۔شہر میں ویکسی نیشن سینٹر اب جمعہ کی بجائے اتوار کو بند ہوں گے۔ اب شہری اتوار کے علاوہ تمام دن ویکسی نیشن کروا سکیں گے

یہ بھی پڑھیں  وزیر اعظم نواز شریف 6 فروری کو پاکستان آرڈننس فیکٹری ( پی و ایف ) واہ کینٹ کا دورہ کریں گے

یہ بھی پڑھیے :

3 Comments

  1. Does your blog have a contact page? I’m having problems locating it but, I’d like to send you an email. I’ve got some suggestions for your blog you might be interested in hearing. Either way, great website and I look forward to seeing it expand over time.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker