پاکستانتازہ ترین

پاکستان: تین ماہ بعد کورونا سے ایک روز میں کم ترین اموات

اسلام آباد(پاک نیوز)ملک میں کورونا سے اموات میں بھی بتدریج کمی آرہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صرف 27 اموات رپورٹ ہوئی ہیں جو تین ماہ کے دوران ایک روز میں وائرس سے سب سے کم اموات ہیں۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ  کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 46269 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 991 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 27 ہلاکتیں ہوئیں۔سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.14 فیصد سے رہی۔

یہ بھی پڑھیں  شکرگڑھ سیکٹر پر بھارتی فورسزکی بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کامنہ توڑ جواب

یہ بھی پڑھیے :

3 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker