پاکستانتازہ ترین

ملک میں کورونا ویکسین کی کمی آئندہ ہفتے سے ختم ہوجائے گی، ذرائع وزارت صحت

اسلام آباد(پاک نیوز)وزارت صحت کے ذرائع نے بتایا کہ ملک میں کورونا ویکسین کی کمی آئندہ ہفتے سے ختم ہوجائے گی۔تفصیلات کے مطابق وزارت صحت کے ذرائع نے بتایا کہ کورونا ویکسین کی بڑی کھیپ پیر سے پاکستان پہنچنا شروع ہوجائے گی، کھیپ پہنچتے ہی ویکسین کی خوراکیں ملک بھرمیں تقسیم کردی جائیں گی۔ذرائع وزارت صحت کے مطابق حکومت نے 2 کروڑ 75 لاکھ سے زائد خوراکوں کی خریداری کی مزید ‏‏‏معاہدے طے کیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  اوئے !

یہ بھی پڑھیے :

6 Comments

  1. I really like your blog.. very nice colors & theme. Did you design this website yourself or did you hire someone to do it for you? Plz answer back as I’m looking to create my own blog and would like to know where u got this from. thanks a lot

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker