پاکستانتازہ ترین

وزیر اعظم کا آئندہ ماہ دورہ برطانیہ پر نہ جانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے آئندہ ماہ دورہ برطانیہ پر نہ جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ دورہ برطانیہ کی دعوت حال ہی میں برطانوی وزیراعظم نے ٹیلیفون کال میں دی تھی، وزیراعظم کو آئندہ ماہ ہونیوالی پاک انگلینڈ سیریز کا پہلا میچ دیکھنے کے لئے مدعو کیا گیا تھا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم نے ملکی داخلہ، سیاسی اور خطے کی سکیورٹی صورتحال کے باعث برطانیہ نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے اور افغانستان سے امریکی افواج کے آئندہ ماہ مکمل ہونیوالے انخلا کی بعد کی صورتحال کو وزیراعظم کا خود مانیٹر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

3 Comments

  1. Thank you for some other wonderful article. Where else may just anybody get that kind of info in such an ideal manner of writing? I have a presentation subsequent week, and I am on the look for such info.

  2. Attractive section of content. I simply stumbled upon your blog and in accession capital to say that I acquire in fact loved account your blog posts. Anyway I’ll be subscribing in your feeds and even I achievement you access consistently fast.

Back to top button