پاکستانتازہ ترین

پنجاب میں وزرا کیلئے نئی گاڑیاں خریدی جائیں گی، کابینہ نے منظوری دیدی

لاہور(پاک نیوز) پنجاب کابینہ نے وزرا کیلئے نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی۔لاہور میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 16 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی گئی جس میں کابینہ نےسہولت بازاروں میں 10 کلو آٹے کا تھیلا 430 روپے میں فراہم کرنے کی منظوری بھی دیدی۔اجلاس میں اسپورٹس پالیسی کی بھی منظوری دی گئی جس میں کھلاڑیوں کیلئے انشورنس اسکیم بھی شامل ہوگی۔کابینہ نےدریاؤں کی مینجمنٹ، ڈرینج سروسز، بہتر آبپاشی کیلئے پنجاب ایری گیشن، ڈرینج اور ریورز ایکٹ 2021 کی منظوری دی جب کہ پرائیویٹ سیکٹر میں یونیورسٹیز سے الحاق کے طریقہ کار کی منظوری بھی دی گئی جس کے تحت کالجز کے الحاق کی منظوری ایچ ای سی کے ضابطوں سے مشروط ہوگی جس سے کنٹریکٹ اور ری ایمپلائمنٹ میں ابہام کو بھی دور کیا جائے گا۔کابینہ نے سی پی ائیرگن، سی او ٹو ائیرگن، سائلنسڈ ائیرگن کو وائلڈ لائف ترمیمی ایکٹ کے سیکشن 9 میں شامل کرنے کی منظوری دی جس کے تحت شکاری مخصوص ایئرگنزکو استعمال نہیں کرسکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : یوم عاشورہ کے موقع پر ضلع بھر میں امن قائم رکھنے کے لیے سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات

یہ بھی پڑھیے :

9 Comments

  1. Hi, i believe that i saw you visited my weblog so i got here to
    go back the desire?.I am trying to find issues to enhance my web site!I assume
    its good enough to use some of your ideas!!

  2. Great remarkable issues here. I?¦m very satisfied to see your article. Thank you so much and i’m taking a look ahead to touch you. Will you kindly drop me a e-mail?

  3. I love your blog.. very nice colors & theme. Did you create this website yourself? Plz reply back as I’m looking to create my own blog and would like to know wheere u got this from. thanks

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker