پاکستانتازہ ترین

عمران خان کا آئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹر کا دورہ

اسلام آباد(پاک نیوز)وزیراعظم عمران خان نے آئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔وزیراعظم اور وفاقی وزرا کے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ان کا استقبال کیا۔آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر میں وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں نیشنل انٹیلی جنس کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا، سروسز انٹیلی جنس ایجنسیز اور ایف آئی اے کے سربراہ نے شرکت کی۔اجلاس کے شرکا کو انٹیلی جنس تعاون کے معاملے پر بریفنگ دی گئی جب کہ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے نیشنل انٹیلی جنس کوآرڈینیشن کمیٹی کے کردار کو سراہا۔

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، اپوزیشن جماعتوں سے رابطے تیز کرنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

6 Comments

  1. Excellent blog here! Also your site loads up very fast! What web host are you using? Can I get your affiliate link to your host? I wish my website loaded up as fast as yours lol

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker