پاکستانتازہ ترین

عیدالاضحی 21 جولائی کو ہوگی۔محکمہ موسمیات

لاہور(پاک نیوز)عیدالاضحیٰ سے متعلق محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کرتے ہوئے بتایا کہ عیدالاضحی 21 جولائی کو ہوگی۔تفصیلات کےمطابق مسلمانوں کےمذہبی تہوارعیدالاضحیٰ کی آمد ، آمدہے، اس حوالے سے قربانی کا جانور خریدنے والوں میں اضطراب کی کیفیت پائی جاتی ہے،عیدعیدالاضحیٰ کے بارے محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کی،محکمہ موسمیات کے مطابق 10 جولائی کو چاند نظر آنے کے امکانات انتہائی کم ہیں، چاند نظر آنے کی صورت میں یکم ذی الحج 11 جولائی اور عید الاضحی 20 جولائی کو ہوسکتی ہے،دس جولائی کو چاند نظر نہ آنے کی صورت میں یکم ذی الحج 12 جولائی اور عیدالاضحی 21 جولائی کو ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں  اسلامی ثقافت۔۔۔حجاب!! !

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker