پاکستانتازہ ترین

موبائل فون پر پانچ منٹ کی کال پر 75 پیسے ٹیکس لاگو

اسلام آباد(پاک نیوز)قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ موبائل فون پر پانچ منٹ کی کال پر 75 پیسے ٹیکس لاگو ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے اپنے خطاب میں کہا کہ دودھ ، دہی پر ٹیکس واپس لے لیا گیا ہے ، انٹرنیٹ ، ایس ایم ایس پر بھی ٹیکس لاگو نہیں ہے ، موبائل فون پر پانچ منٹ کی کال پر 75 پیسے ٹیکس لگا یا گیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ سونے اور چاندی پر بھی ٹیکس کو کم کیا  گیا ۔ آٹے اور اس کی اشیاء پر کوئی ٹیکس لاگو نہیں کیا ۔ پولٹری اور کیٹل فیڈ پر ٹیکس کو 17 فیصد سے 10 فیصد پر لا رہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  قرآن اللہ کا پیغام ہے،جماعت اسلامی، کلثوم فاطمہ قائم مقام ناظمہ ضلع قصور

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker