پاکستانتازہ ترین

قیدیوں کی سزاﺅں میں کمی کا اعلان

qaidiاسلام آباد (بیورورپورٹ)صدر آصف علی زرداری نے عیدالفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان کردیا ہے ۔ صدر کی جانب سے قید کی سزامیں رعائت کے اعلان کے بعد عمرقید کی سزا بھگتنے والے کو 90دن اور عمر قید کے علاوہ دوسرے قیدیوں کو 45دن کی رعایت ملے گی۔ بچوں کے ساتھ قید بھگتنے والی خوالی خواتین کوایک سال قید کی سزا معاف ہو گی ۔60سال سے زائد العمر خواتین، 65سال سے بڑے مرد بزرگ قیدی اور 18سال سے کم عمر قید ی جو اپنی سزا کا ایک تہائی حصہ پورا کر چکے ہیں کو رہا کردیا جائے گاالبتہ سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں پرمعافی کا اطلاق نہیں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button