پاکستانتازہ ترین

آصف زرداری کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

کراچی(پاک نیوز)سابق صدر  آصف علی زرداری کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث انہیں ڈاکٹروں کی ہدایت پر اسپتال میں داخل کروایا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع ایک نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ڈاکٹرز کے ان کے طبی معائنے کے لیے مختلف نمونے حاصل کر لیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  داؤدخیل :سنیئر صحافی محمد شیر خان نیازی عمراہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker