تازہ ترینفن فنکار

اداکار دلیپ کمار انتقال کرگئے

ممبئی(ڈیسک نیوز)  شہنشاہ جذبات دلیپ کمار انتقال کر گئے، دلیپ کمار کے اہلخانہ کی جانب سے ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اداکار کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔بالی وڈ اداکار دلیپ کمار کو گزشتہ روز سانس لینے میں دشواری کی وجہ سے ممبئی کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا  تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے، ان کی عمر 98سال تھی ۔دلیپ کمار کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر یہ اطلاع دی گئی ہےکہ ان کی تدفین ممبئی کے مقامی قبرستان میں کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں  راجدھانی دہلی- ڈینگو اور چکن گنیا کی چپیٹ میں !

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker