پاکستانتازہ ترین

بھانڈاپھوٹ گیا،شاہ رخ کی عمر19سال سےزائد نکلی،میڈیکل رپورٹ

Shahrukh-Jatoi1کراچی(نمائندہ خصوصی) شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی عمر کا تعین کرلیا گیا ہے، میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کے مطابق ملزم شاہ رخ کی عمر 19 سال سے زائد ہے۔  اسپتال ذرائع کے مطابق شاہ رخ کے برتھ سرٹیفیکٹ کے تحت شاہ رخ جتوئی کی عمر19سال سے زائد ہے، ملزم شاہ رخ جتوئی27نومبر1993میں پیدا ہوا۔   ملزم شاہ رخ جتوئی کی پیدائش جمشید ٹاؤن کے نجی اسپتال میں ہوئی۔ عمر کا حتمی تعین میڈیکل بورڈ کے اجلاس میں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں  اگلےپانچ سال میں5وزیراعظم آئینگے،چوہدری شجاعت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker