پاکستانتازہ ترین

ق لیگ کے مونس الہی وزارت آبی وسائل کے وزیر نامزد

اسلام آباد(پاک نیوز) مسلم لیگ ق کے مونس الہی کو وزارت آبی وسائل کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔تفصیلات  کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے  مونس الہی  کو وفاقی وزیر بنانے کی منظوری دیدی ہے، مسلم لیگ ق کے رہنما  مونس الہی کو وفاقی کابینہ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق  ق لیگ کے مونس الہی کو وزارت آبی وسائل کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں  ایک سروے اور سہی ۔۔۔

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker