پاکستانتازہ ترین

سابق صدر ممنون حسین کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گئی

کراچی(پاک نیوز) سابق صدر پاکستان ممنون حسین کی نماز جنازہ آج بعد نمازعصر ڈیفنس فیز فائیو میں ادا کی جائے گی۔خاندانی ذرائع کے مطابق ممنون حسین صاحب کی میت کو آغا خان ہسپتال سے ایمبولینس کے ذریعے چھیپا غسل خانے منتقل کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ممنون حسین علالت کے باعث پچھلے 2 ہفتوں سے ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔

یہ بھی پڑھیں  صولت مرزا کو کل مچھ جیل میں پھانسی دی جائے گی

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker