پاکستانتازہ ترین

عید الاضحیٰ پر محکمہ موسمیات نے مون سون کی بارشوں کی نوید سنادی

اسلام آباد(پاک نیوز)گرمی کے ستائے عوام کے لیے عید الاضحیٰ ٹھنڈی ٹھنڈی پھوار لانے والی ہے ۔ عید الاضحیٰ پر محکمہ موسمیات نے مون سون کی بارشوں کی نوید سنادی ہے ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے اتوار سے بدھ کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مزید مون سون بارشوں کی پیش گوئی رکدی ہے ، مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ  ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی ، عیدا لاضحیٰ بھی 21 جولائی بروز بدھ کو منائی جائیگی ۔میڈٰیا ذرائع کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ اتوارسے بدھ کے دوران اسلام آباد ، راولپنڈی ، اٹک ، چکوال ، جہلم ، گجرات ، منڈی بہاوالدین ، سیالکوٹ ، ناروووال ، گوجرانوالہ ، حافظ آباد، شیخوپورہ ، میانیوالی ، شاہنگلا ، کرک، ڈیرہ اسماعیل خان ، گلگت ، بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

یہ بھی پڑھیں  ایپوہ:ملائیشیا نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker