پاکستانتازہ ترین

عید کی چھٹیوں میں صرف ایک روز ویکسی نیشن سینٹرز بند رہیں گے

اسلام آباد(پاک نیوز) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے عید کے چھٹیوں میں صرف ایک روز ویکسی نیشن سینٹرز بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت صحت کے حکام کے مطابق عید کی تعطیلات کے دوران ویکسی نیشن سے متعلق این سی او سی کے فیصلے کے تحت صرف عید کے روز ویکسی نیشن بند رہے گی۔حکام نے کہا کہ عید کی تعطیلات کے دیگر دنوں میں ویکسی نیشن جاری رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں  رانا ثناءاللہ نے مقدمے میں نامزد افراد کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker