تازہ ترینکھیل

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

مانچسٹر(نمائندہ سپورٹس)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ آج منگل کو مانچسٹر میں کھیلا جائے گا جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔واضح رہے کہ پاکستان نے پہلے میچ میں انگلینڈ کو شکست دی تھی جبکہ دوسرے میچ میں انگلینڈ نے کم بیک کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم کو شکست دی تھی۔

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

Back to top button