پاکستانتازہ ترین

عیدالاضحیٰ: ملک بھر میں دوسرے روز بھی قربانی کا سلسلہ جاری

لاہور(پاک نیوز)ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کےدوسرے روز بھی سنت ابراہیمی ادا کرنےکا سلسلہ جاری ہے۔ملک میں آج بھی نمازِ فجر کے بعد سے سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے قربانی کا سلسلہ شروع کردیا گیا، کہیں گائے بیل اور بکروں کی قربانی کا سلسلہ جاری ہے تو کہیں اونٹوں کی قربانی دی جارہی ہے۔عیدالاضحیٰ کے پہلے روز منہ مانگا معاوضہ مانگنے والے قصائیوں کے مزاج بھی اب نیچے آگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  اسلام میں نظریہ تعلیم کا بنیادی تصور

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker