پاکستانتازہ ترین

ویکسینیشن سینٹرز  میں ویکسین کا سلسلہ جاری

کراچی(پاک نیوز) عید کی چھٹیوں کے دوران بھی شہر قائد میں ویکسینیشن سینٹرز  میں ویکسین کا سلسلہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق تمام ویکسینیشن سینٹر میں عملہ موجود ہے جبکہ محکمہ صحت کی شہریوں سے اپیل ہے کہ چھٹیوں کے دوران زیادہ سے زیادہ افراد ویکسین لگوائیں۔واضح رہے کہ ویکیسنیشن سینٹر میں  سائنو فارم ، سائنو ویک ، کین سائنو، ایسٹرازینیکا اور موڈرنا سمیت فائزر بھی موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں  تحریک انصاف کے جلسوں میں خواتین سے بدتمیزی، وزیر اعظم کا نوٹس

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker