پاکستانتازہ ترین

جماعت اسلامی آزاد کشمیر کےرہنما عبدالرشید ترابی کی رکنیت منسوخ

مظفرآباد (پاک نیوز) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے ارکان مرکزی مجلس شوریٰ کی مشاورت کے بعد عبدالرشیدترابی کی ممبرشپ منسوخ کردی۔امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر خالد محمود خان کا کہنا تھا کہ عبدالرشید ترابی کاجماعت اسلامی  سے  اب کوئی تعلق نہیں، عبدالرشید ترابی تاحکم ثانی جماعت اسلامی کا حصہ نہیں رہے۔خیال رہے کہ جماعت اسلامی کے امیدوار عبدالرشید ترابی نےحلقہ ایل اے 15باغ وسطی سے پی ٹی آئی کے امیدوار سردار تنویر الیاس کے حق میں الیکشن سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں  دیپالپور: امتِ محمدیہ ﷺ کائنات میں سب سے بہترین ہے امت ہے،عبدالغفور حیدری

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker