تازہ ترینکھیل

ویسٹ انڈیز میں کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی، آئسولیشن ختم،ٹریننگ شروع

بارباڈوس(نمائندہ سپورٹس)ویسٹ انڈیز  کے  ‏دورے میں 5 ٹی ٹونٹی میچز اور دو ٹیسٹ  میچز کھیلنے کیلئے جانیوالےپاکستانی کرکٹ سکواڈ کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آ گئی ہے۔ تمام کھلاڑی آج سے ٹریننگ شروع کرینگے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کےتمام کھلاڑیوں کی روم آئسولیشن ختم ہوگئی ہے۔ تمام کھلاڑی  27 جولائی کو کھیلے جانیوالے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ سے قبل ٹریننگ کا آغاز کرینگے۔ یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ ناکام رہا تھا، قومی ٹیم کو ئی اچھی کارکردگی نہ دکھا سکی اور  ون ڈے سیریز میں گرین شرٹ کو کلین سویپ شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ٹی ٹوینٹی سیریز میں بھی 2.1 سے ہار ہوئی

یہ بھی پڑھیں  لیاقت جتوئی کا مسلم لیگ ن کے تمام عہدے چھوڑنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیے :

4 Comments

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker