تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو: نامعلوم ستر سالہ بوڑھے کی لاش بر آمد

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔تھانہ سٹی بھائی پھیرو ایک نامعلوم ستر سالہ بوڑھے کی لاش بر آمد۔اتفاقیہ موت یا قتل؟پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو شہر کے نواح میں قائم فالکن ہاوسنگ سوسائیٹی کے نزدیک سے ایک ستر سالہ نامعلوم بوڑھے شخص کی لاش کو تھانہ سٹی پولیس نے قبضہ میں لیکر ورثا اور اسکے مرنے کی وجہ معلوم کرنے کے لیے تفتیش شروع کر دی۔مرنے کی وجہ اتفاقیہ تھی یا قتل؟پولیس مصروف تفتیش ہے۔

یہ بھی پڑھیں  کراچی:پولیس نے مشکوک موٹر سائیکل سواروں سےدوران تلاشی 2 عدد پستول اور11 موبائل فونز برآمد

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker