پاکستانتازہ ترین

سندھ میں ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کی موبائل سمیں بند کرنے کا فیصلہ

کراچی(پاک نیوز ) سندھ حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کی موبائل سمیں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی جانب سے ہدایت دی گئی ہے کہ ایک ہفتے کے دوران ویکسین نہ کروانے والوں کا موبائل سم بلاک کیاجائے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سند ھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ ویکسین نہ کروانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں آئندہ ماہ سے روک دی جائیں گی جبکہ پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) تمام لوگوں کو میسج بھیجے کہ وہ ویکسین کروائیں

یہ بھی پڑھیں  کرپشن کے خلاف ضرب عضب

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker