پاکستانتازہ ترین

پنجاب کے 5 اضلاع میں گھروں پر کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

لاہور(پاک نیوز)حکومت پنجاب نے صوبے کے پانچ اضلاع میں کل بروز  پیر سے شہریوں کو گھروں پر کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔مذکورہ ویکسی نیشن مہم فیصل آباد، لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی اور ملتان میں چلائی جائے گی۔دوسری جانب اندرونِ ملک فضائی سفر کے لیے یکم اگست سے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔این سی او سی کے مطابق ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کی پابندی 18 سال اور اس سے زائد عمر والوں کے لیے ہے، پاکستان آنے والے اور  پاکستان سے بیرونِ ملک جانے والے پابندی سے مستثنیٰ ہیں  تاہم جزوی ویکسی نیشن کروانے والوں پر  پابندی کا اطلاق نہیں ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں  رضا ربانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

  1. hello!,I love your writing so a lot! share we keep up a correspondence extra about your article on AOL? I need an expert on this house to solve my problem. Maybe that’s you! Taking a look forward to look you.

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker