پاکستانتازہ ترین

آزاد کشمیر انتخابات میں تحریک انصاف نے سادہ اکثریت حاصل کر لی

مظفرآباد(پاک نیوز)آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے سادہ اکثریت حاصل کر لی جس کے بعد وہ باآسانی حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے۔آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کیلئے ہونے والی پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہی۔اب تک موصول ہونے والے غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف 25 نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر ہے جب کہ پیپلز پارٹی کا دوسرا نمبر ہے۔

یہ بھی پڑھیں  بھارت نے ورلڈ کپ 2015 کیلئے کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker