تازہ ترینکھیل

پاکستانی شاہینوں کا آج کالی آندھی سے پہلا ٹاکرا

کنسنگٹن(نمائندہ سپورٹس نیوز) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 میچز کی سیریز کا پہلا میچ کنسنگٹن اوول میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہو گا۔تفصیلات کےمطابق پاکستانی کوچ مصباح الحق اور وقار یونس کی نگرانی میں کھلاڑیوں نے گزشتہ روز نیٹ پریکٹس  کی۔ کھلاڑیوں نے سینٹر اور سائیڈ پچز پر بیٹنگ اور باؤلنگ  کی۔ ٹی 20 مقابلوں میں گرین شرٹس  کو  ویسٹ انڈیز پر برتری حاصل ہے۔ قومی ٹیم نے 14 میچز میں سے 11 میں کامیابی حاصل کی جبکہ پاکستان کو 3 مقابلوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔  پاکستانی ٹیم اس سے قبل انگلینڈ کے خلاف کھیلے جانیوالی ٹی ٹوینٹی سیریز 2.1 سے ہار چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  داؤدخیل:پائی خیل کے مصعب نیازی پہلوان نے گذشتہ روز ہونے والی آل پاکستان انٹر یونیورسٹیز جوڈو/ جاپانی کشتی کے مقابلوں میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker