پاکستانتازہ ترین

چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے کب کھلیں گے،فیصلہ آج ہوگا۔

اسلام آباد(پاک نیوز) چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے کب کھلیں گے،فیصلہ آج ہوگا۔تفصیلات کے مطابق بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس آج سہ پہر 2 بجے ہوگی، اجلاس میں تمام وزرائے تعلیم شریک ہوں گے، اجلاس میں کورونا کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گاذرائع نے بتایا ہے کہ کچھ صوبوں کی جانب سے موسم گرما کی چھٹیاں 14 اگست تک بڑھانے کی تجویز ہے۔

یہ بھی پڑھیں  میاں صاحب! ذرا دھیان رہے....

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker