پاکستانتازہ ترین

ویکسین لگی ہے یا نہیں؟ طبی ماہرین نے بریسلٹ متعارف کرادیا

لاہور(پاک نیوز ڈیسک) طبی ماہرین نے ویکسیینیش کرانے والے شہریوں کے لئے ایک ایسا بریسلٹ متعارف کرادیا ہے جس میں ان کی ویکسینیشن کی تفصیل الیکٹرونک طریقے سے محفوظ کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق ’’ امیونابینڈ ویکسینیشن بینڈ ‘‘ کے برانڈ نام سے متعارف کرائے گئے بریسلٹ میں کیو آر کوڈ کے ذریعے آپ کی ویکسینیشن کی تفصیل یعنی آپکا نام پتہ ، کووڈ ویکسین کی پہلی ڈوز اور دوسری ڈوز لگنے کی تاریخیں محفوظ کی جاسکتی ہیں اور محض اس کو سکین کرنے سے تمام معلومات سکرین پر ظاہر ہوجائیں گی ۔

یہ بھی پڑھیں  افغانستان: سیاسی تقریب میں حملہ، 29 افراد جاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker