پاکستانتازہ ترین

کراچی میں ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کردی گئی

کراچی(پاک نیوز) سندھ حکومت نے کراچی میں ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کردی۔پولیس کےمطابق سندھ حکومت کی جانب سے ڈبل سواری پر عائد پابندی کے خاتمے کے احکامات کے بعد پابندی ختم کردی گئی ہے۔پولیس کا کہناہےکہ شہر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کرنے پر عملدرآمد فوری طور پر ہوگا۔سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو ویکسی نیشن کے لیے جانے کی خاطر سہولت دینے کے لیے ڈبل سواری پرپابندی کو ختم کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:ریٹرننگ افسران کے پاس نئے وارڈوں کی انتخابی فہرستوں نہ ہونے سے امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرنے میں مشکلات

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker