تازہ ترینعلاقائی

جمبر: 12 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی، مقدمہ درج

جمبر(ڈیسک نیوز) جمبر میں 12 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی۔مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق 12 سالہ بچہ سہیل دودھ لینے جا رہا تھا کہ راستے میں کھڑے 3 اوباشوں نوجوانوں نے زبردستی پکڑ کر جنسی بدفعلی کر ڈالی.میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت ہو گئی۔تھانہ صدر پھولنگر پولیس نے FIR درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی
یہ بھی پڑھیں  ساہیوال:محکمہ تعلیم اورمحکمہ صحت کے ملازمین کےڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفس نے جی پی فنڈز روک لئے،ملازمین پریشانی کاشکار

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker