تازہ ترینعلاقائی

زبیر احمد انصاری کو لاہور پریس کلب کی اعزازی ممبر شپ دے دی گئی

لاہور(ایم ایم علی سے)معروف سیاسی وسماجی رہنما،مصنف اور سر پرست آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن(اپووا)زبیر احمد انصاری کو لاہور پریس کلب کی اعزازی ممبر شپ دے دی گئی ،لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری نے زبیر انصاری کو اعزازی ممبر شپ کا کارڈ دیا۔ پریس کلب کا اعزازی ممبر بننے  پر پرسنیئرز صحافیوں سمیت آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر ایم ایم علی،سنیئر نائب صدر حافظ محمد زاہد،جنرل سیکرٹری فاطمہ شیروانی،چیف آرگنائزر ثناء آغا خان سمیت دیگر عہدیدران و ممبران،محمد اسلم سیال،سفیان فاروقی،عتیق سلیمانی،ملک محمد توصیف،ثمینہ طاہر بٹ،ساجدچوہدری،سدرہ چوہدری،صباء رانا،ملکہ مبین،سحرش خان،حافظہ صباء،روزینہ زرش بٹ،مدیحہ جمال،انعمتہ عطاریہ مہوش احسن اورفلک زاہد سمیت دیگر نے مبارک باد دی اوران کے لئے نیک خواہیشات کا اظہار کیا

یہ بھی پڑھیں  سبی: یونین کونسل مل کے علاقہ چانڈیہ میں پینے کا صاف پانی ناپید ہوگیا

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker