پاکستانتازہ ترین

دیامر: بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم پھربند، سیاح پھنس گئے

چلاس(پاک نیوز) دیامر میں وقفے وقفے سے بارش کے باعث سیلابی ریلوں  اور لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم پھر بند ہوگئی۔ڈپٹی کمشنر دیامر سعد بن اسد کےمطا بق تتہ پانی اور لال پری سمیت 3 مقامات پرلینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم بند ہوگئی جس کی وجہ سے مسافر اور سیاح پھنس گئے ہیں۔ڈی سی کاکہنا ہےکہ تمام گاڑیاں زیروپوائنٹ چلاس اورگونر فارم میں روک دی گئیں جس کے بعد شاہراہ قراقرم کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے لہٰذا شاہراہ قراقرم چلاس سے گلگت تک آج بند رہے گی۔ڈی سی کاکہناہےکہ بارشوں کی وجہ سے تتہ پانی میں مزید لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے لہٰذا سیاح اور مسافر ضلعی انتظامیہ دیامر کی ہدایات کے مطابق سفر کریں۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : ریسکیو 1122کے زیر اہتمام ایل بی ڈی سی پر موک ایکسر سائز

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker