پاکستانتازہ ترین

مسلم لیگ ن قائم دائم ہےاور قائم دائم ہی رہیگی، خواجہ سعد رفیق

لاہور(پاک نیوز)خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن قائم دائم ہےاور قائم دائم  ہی رہیگی۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ مسلم لیگ ن اللّٰہ کے فضل سے قائم دائم ہےاور قائم دائم رہیگی، ہمیں توڑنے کی سازش کرنیوالے ایک ایک کرکے خود ٹوٹیں گے۔انھوں نے مزید لکھا ہے کہ شیخ چلی منتظررہو! دیکھتے ہیں کون انگلیاں کاٹتا ہے؟، آمرانہ ذہنیت کے حامل جھوٹےمسخرے حکمرانوں سے ذہنیت ،رویے اورطرزعمل کے بغیر مذاکرات کرنا بیکار ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:تیزرفتارکارکی ٹکرسے موٹرسائیکل سواربیٹا جاںبحق، باپ شدید زخمی

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker