پاکستانتازہ ترین

ملک بھر میں آج یومِ استحصالِ کشمیر منایا جارہا ہے

اسلام آباد(پاک نیوز) کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کے لیے آج یوم استحصالِ کشمیرمنایاجارہا ہے۔یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر صبح 9 بجے ایک منٹ کے لیے خاموشی اختیار کی گئی اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک منٹ کے لیے ٹریفک روکا گیا۔کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کی بھرپور حمایت اور بھارتی اقدام کے خلاف وزیر خارجہ شاہ محمود کی قیادت میں دفتر خارجہ سے ریلی نکالی گئی جو ڈی چوک پہنچی جہاں صدر عارف علوی، وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھی ریلی میں شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں  قصور:منشی نے 15لاکھ روپے رشوت لیکر فرضی و بوگس رجسٹری کا حوالہ دیکر انتقال درج کر ڈالا

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker