پاکستانتازہ ترین

ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 9 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

اسلام آباد(پاک نیوز) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 60 افراد انتقال کر گئے اور 5661 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 62 ہزار 462 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 5661 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 60 افراد انتقال کر گئے۔سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 9.06 فیصد رہی۔

یہ بھی پڑھیں  دھرنے سے تحریک تک

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker